Sindhi biryani. How to make Sindhi Biryani Recipe ( سندھی بریانی) by Kitchen With Amna Quick and Easy Recipe Video Step by Step Recipe Video with English Subtitles CC. Rather than the regular Biryani, Sindhi Biryani is more spicy and tasty. Don't know whether it originates from Sindh or not.
Shan Sindhi Biryani Mix has a classic blend of traditional spices which helps you make delicious and peppery Biryani at home. Sindhi Biryani recipe is a traditional Sindhi biryani recipe of Pakistan's Sindh province and one of the most beloved dishes of Pakistani cuisine. Sindhi biryani is one of the most popular Pakistani dishes originating from the province of Sindh, hence the name. You can cook Sindhi biryani using 30 ingredients and 5 steps. Here is how you cook it.
Ingredients of Sindhi biryani
- Prepare of گوشت مکسچر کے اجزاء.
- Prepare of آدھا کلو بیف یا چکن.
- Prepare of آدھا کلو پیاز.
- It's of آدھا کلو ٹماٹر.
- You need of ایک پاو آلو.
- You need 1 of ٹیبل اسپون لہسن ادرک پیسٹ.
- You need 1 of کپ آئل.
- Prepare 1 of ٹیبل اسپون لال مرچ پاوڈر لیولڈ.
- Prepare of ڈیڑھ ٹی اسپون کٹی لال مرچ.
- You need 1 of ٹیبل اسپون نمک لیولڈ.
- Prepare of آدھا ٹی اسپون ہلدی.
- Prepare 1 of ٹی اسپون سفید زیرہ.
- You need 2 of بڑی الائچی کے صرف بیج.
- It's 1 of ٹی اسپون گرم مصالحہ پاوڈر.
- It's of آدھا ٹی اسپون جائفل جاوتری پاوڈر.
- You need 2 of عدد بادیان کے پھول.
- Prepare of آدھا کپ چوپڈ ہرا دھنیہ.
- You need of چوتھا کپ پودینہ.
- Prepare 10 of سے پندرہ چھوٹی ہری مرچیں ثابت.
- It's of اجزاء برائے چاول.
- Prepare of آدھا کلو چاول.
- You need 1 of ٹیبل اسپون مکس ثابت گرم مصالحہ.
- It's 1 of ٹیبل اسپون نمک.
- You need 1 of عدد تیز پتہ.
- It's of ٹاپنگ.
- It's of آدھا ٹی اسپون کیوڑہ.
- You need of چوتھائی ٹی اسپون زعفران ایسنس.
- Prepare of آدھا ٹی اسپون زردے کا رنگ.
- It's 2 of ٹیبل اسپون دودھ.
- Prepare of دو عدد لیموں.
It is prepared with a huge variety of ingredients, including basmati rice, tomatoes. Sindhi Biryani Recipe urdu at KFoods, find more Pakistan indian Cooking recipes for Sindhi Biryani. Huge and unique collection of pakistani easy cooking recipes. Sindhi foods are full of Spices and have a little sour touch of lemon and yogurt.
Sindhi biryani instructions
- اگر یہ بریانی بیف سے بنانی ہے تو پہلے گوشت کو تھوڑے نمک اور ہلدی کے ساتھ پانی میں ابال کر گلا لیں اور اگر چکن سے بنانی ہے تو وہ ڈائرکٹ ڈالیں ۔ پہلے آئل گرم کریں پھر پیاز گولڈن فرائی کر کے لہسن ادرک اور چوکور کٹے ٹماٹر ڈالیں.
- پھر بیف ابلا ہوا ڈالیں یا چکن ڈالیں ساتھ آلو ڈا لیں اور نمک مرچ کٹی مرچ ہلدی ڈالیں بیف کی بچی ہوئی یخنی ڈالیں اور ڈھک کر پکائیں کہ آلو گل جائیں ہرا مصالحہ جائفل جاوتری گرم مصالحہ پاوڈر بڑی الائچی کے بیج نکال کر رکھ لیں.
- پھر یہ سب ڈالیں اور ڈھک کر دم پر رکھیں چاول پندرہ منٹ بھگو لیں پھر ثابت گرم مصالحے اور تیز پتہ اور نمک ڈالکر ابال لیں اور چھان کر رکھ لیں.
- گریوی سے سارا آئل نتھار کر الگ رکھ لیں پھر پتیلی میں پہلے آدھے چاول کی تہہ لگائیں پھر اسپر گوشت مکسچر ڈالیں پھر اس پر بقیہ چاول کی تہہ ڈالیں.
- پھر اوپر نتھارا ہوا آئل پھیلا کر ڈالیم دوددھ میں زردے کا رنگ گھول کر ڈالیم اسپر ایک لیموں کا رس نچوڑ کر ڈالیں اور بقیہ ایک لیموں کے سلائس ڈال دیں کیوڑہ زعفران ڈالیں اور دم پر رکھیں ۔ رائتے کے ساتھ سرو کریں.
Additional ingredients for Sindhi biryani are yogurt and Potato, that make it different from all other kind of biryani. You don't need to be a cooking expert to make good biryani. Try this recipe to make perfect Sindhi Biryani #HappyCookingToYou. Sindhi Biryani Recipe, How To Make Sindhi Biryani Recipe. Sindhi biryani is a special meat and rice biryani dish originating from the Sindh province of Pakistan.