How to Prepare Appetizing Hot dog egg Roll Up

Delicious, fresh and Yummy.

Hot dog egg Roll Up.

Hot dog egg Roll Up You can cook Hot dog egg Roll Up using 10 ingredients and 3 steps. Here is how you achieve that.

Ingredients of Hot dog egg Roll Up

  1. You need 3 of انڈے.
  2. It's of ایک چھوٹی پیاز چوپڈ.
  3. You need of دو ہری مرچیں چوپڈ.
  4. You need of ایک چٹکی لال مرچ پاوڈر.
  5. It's of ایک چٹکی نمک.
  6. You need of آدھی چٹکی زردے کا رنگ.
  7. You need 1 of عدد ہاٹ ڈاگ چوپڈ.
  8. It's 1 of ٹی اسپون آئل فلنگ کے لیئے.
  9. You need 1 of ٹی اسپون آئل رول اپس کے لیئے.
  10. It's 1 of ٹیبل اسپون کیچپ.

Hot dog egg Roll Up instructions

  1. فلنگ کے لیئے آئل گرم کر کے پیاز، ہری مرچیں، ہاٹ ڈاگ سب چوپ کر کے ساتے کریں پھر نمک ،مرچ ،کیچپ ڈالکر پکائیں.
  2. پھرانڈوں کی سفیدی اور زردی الگ الگ باول میں نکال لیں زردی میں زردے کا رنگ ڈالکر کانٹے سے مکس کریں اور پین میں ہلکا سا آئل ڈالکر گھما کر پکا لیں اور پھر چھری دے پٹیاں کاٹ کر آلٹرنیٹ پٹی نکال دیں.
  3. پھر اسپرسفیدی کا آدھا مکسچر ڈالکر پکائیں بیچ میں آدھی فلنگ رکھیں اور دونوں سائڈز سے فولڈ کر کے بند کر کے نکال لیں پھر بقیہ زردی کی پٹیاں گیپ دے کر پین میں رکھیں بقیہ سفیدی ڈالیں اسی طرح سے بنا لیں ،یوں تین انڈوں سے دو رول اپس بن جائیں گے.